Browse Instagram content with Pikram.com

@pakarmylovers

Pakistan Army 🔘

pakarmylovers

A fan page of Pakistan Army on the mission with Youth's Conation to build Pakistan and to serve the Nation, with a pure will and a high aim.

Relief operation carried out by Pakistan Army and FC in Balochistan. Situation had gotten even worse after the floods hit some parts of the province. Thank you, Jawaans for rescuing the precious lives and providing them with the shelter.
"I am not worthy of the Nobel Peace prize. The person worthy of this would be the one who solves the Kashmir dispute according to the wishes of the Kashmiri people and paves the way for peace & human development in the subcontinent." : Prime Minister Imran Khan.
پاکستان کی شان 
افواج پاکستان
ممکن ہے میں تمہارے ساتھ اٹھنے، بیٹھنے والا ایک گہرا دوست ہوں، ممکن ہے میں تمہارے ساتھ کسی کالج یا یونیورسٹی کی کلاس میں ایک ہی بینچ پر بیٹھتا ہوں، ہو سکتا ہے میں تمہیں ہر جمعے کسی مسجد کے منبر سے وعظ کرتا ملوں، ہوسکتا ہے میں تمہارے ہی کالج کا پروفیسر ہوں، ممکن ہے میں تپتی دھوپ اور کڑاکے کی سردی میں تمہاری گلی میں بھیک کی صدا بلند کر رہا ہوں، کبھی تمہیں ایک عام پولیس کانسٹیبل کی وردی میں ملبوس ملوں تو کہیں کسی جنگی محاذ پر چاق و چوبند نظر آؤں، ممکن ہے تمہاری گلی کی نکڑ پے سب سے مشہور دوکان میری ہو جہاں ہر وقت لوگوں کے جھمیلے ہوں اور عین ممکن ہے کہ فیس بُک پر میں تمہارا بیسٹ فرینڈ ہوں، کھوج لو اگر کھوج سکتے ہو مجھے تو، ہاں میں ایک مارخور ہوں ، میں تمہاری ISI ہوں اور ہاں میں ہی ہوں پاکستان ⁦🇵🇰⁩
‏مجھے وائس آف امریکہ کی وہ بات یاد آتی ہے جس میں اس نے اقبال کے اس شعر کا مذاق اُڑایا تھا کہ

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ,
مؤمن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی۔
.
‏2002 میں اس شعر پر تبصرہ کرتے ہوئے voa نے کہا تھا کہ ”چلو ہم دیکھتے ہیں کہ اقبال کے یہ بے تیغ سپاہی کب تک امریکہ اور اس کے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ لڑ سکتے ہیں“
آج اقبال کے بے تیغ سپاہیوں نے ثابت کردیا کہ ”ایمان“ ہی اصل ہتھیار ہے...
.
اوپر تصویر میں اقبال کے شاہنوں کی طرف سے سپر پاور کو دی گئی سلامی

Loading